دنیا کے تماشے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیش نظر ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیش نظر ہیں۔